چارٹرڈ اکاؤنٹینسی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - حساب کتاب کی جانچ جس کے لیے باضابطہ تعلیم و تربیت حاصل کی گئی ہو (اس مقصد کے مخصوص ادارے قائم ہیں جو اس تربیت کی سند دیتے ہیں)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - حساب کتاب کی جانچ جس کے لیے باضابطہ تعلیم و تربیت حاصل کی گئی ہو (اس مقصد کے مخصوص ادارے قائم ہیں جو اس تربیت کی سند دیتے ہیں)۔